37 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان ویمن کرکٹر سدرا امین رشتہ ازدواج میں منسلک

پاکستان ویمن کرکٹر سدرا امین رشتہ ازدواج میں منسلک


پاکستانی ویمن کرکٹر سدرا امین رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں، اُن کی شادی کی تقریب لاہور میں واقع فارم ہاؤس میں ہوئی۔

تصویر بشکریہ انسٹاگرام
تصویر بشکریہ انسٹاگرام

32 سالہ سدرا امین کی شادی عادل مسعود سے ہوئی ہے۔ تقریب میں ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور پی سی بی عہدیداران نے شرکت کی۔

تقریب میں شریک ہونے والیوں میں سدرہ نواز، گل فیروزہ، طوبیٰ حسن، کائنات حفیظ، عمائمہ سہیل، سعدیہ اقبال، عالیہ ریاض، نتالیہ پرویز، بسمعہ معروف، ارم جاوید اور عائشہ ظفر شامل ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات