33 C
Lahore
Friday, May 23, 2025
ہومقومی خبریںچکری کے قریب 2 گاڑیوں سے 2 ہزار کلو مضر صحت گوشت...

چکری کے قریب 2 گاڑیوں سے 2 ہزار کلو مضر صحت گوشت برآمد


—فائل فوٹو

اسلام آباد میں چکری کے قریب دو گاڑیوں سے 2 ہزار کلو گرام مضر صحت گوشت برآمد کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا تھا کہ مضر صحت گوشت اسلام آباد لے جایا جا رہا تھا۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق مضرِ صحت گوشت تلف کردیا گیا جبکہ ملزمان کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات