33 C
Lahore
Friday, May 23, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںسابق سری لنکن کرکٹر کرپشن کے الزام میں گرفتار

سابق سری لنکن کرکٹر کرپشن کے الزام میں گرفتار


کولمبو ( جنگ نیوز) سری لنکا کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر رامیتھ رمبکویلا کو کولمبو میں کرپشن کے الزامات کے تحت گرفتار کر لیا گیا۔ ان پر اپنے والد، سابق وزیر صحت کہلیہ رمبکویلا کے ساتھ مل کر وزارت کے فنڈز میں خوردبرد کا الزام ہے ۔ ان کے والد پر وزارت کے فنڈز میں 8 ملین سری لنکن روپے کی خوردبرد کا الزام ہے۔ ان الزامات کے تحت رمبکویلا کے دو لگژری اپارٹمنٹس بھی ضبط کیے جا چکے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات