37 C
Lahore
Friday, May 23, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںگوگل کروم / موزیلا فائر فاکس کے ذریعے ہیکنگ کا خدشہ، ایڈوائزری...

گوگل کروم / موزیلا فائر فاکس کے ذریعے ہیکنگ کا خدشہ، ایڈوائزری جاری


اسلام آباد (ساجد چوہدری )گوگل کروم اور موزیلا فائرفاکس کے ذریعے ہیکنگ کا خدشہ، نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی ، ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ہیکرز گوگل کروم اور موزیلاکے ذریعے صارفین کے ڈیٹا سے اہم معلومات چراسکتے ہیں ، ہیکرز صارفین کی معلومات اور سٹورکیا ہوا ڈیٹا چوری کرسکتے ہیں، ڈیسک ٹاپس ، موبائل ڈیوائسز میں استعمال کرنے والے صارفین متاثرہوسکتے ہیں، نیشنل سائبرایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ہیکنگ سے بچاو کے لئے سفارشات دے دیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات