31 C
Lahore
Thursday, May 22, 2025
ہومتعلیم اور صحتانسدادِ پولیو مہم کا آغاز 26 مئی سے ہوگا

انسدادِ پولیو مہم کا آغاز 26 مئی سے ہوگا


— فائل فوٹو

پنجاب بھر میں رواں سال کی تیسری انسدادِ پولیو مہم کا آغاز 26 مئی سے ہوگا۔

انسدادِ پولیو مہم کے انچارج کا کہنا ہے کہ مہم کے دوران 2 کروڑ 23 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کوائف کی ہیر پھیر میں ملوث ورکروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات