36 C
Lahore
Thursday, May 22, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںایشیاکپ، جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں شرکت، فیڈریشن کا حکومت سے رابطہ

ایشیاکپ، جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں شرکت، فیڈریشن کا حکومت سے رابطہ


کراچی( نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) بھارت میں شیڈول ہاکی ایشیا کپ اور جونیئر عالمی کپ میں شرکت کے حوالے سے پاکستان ہاکی فیڈریشن نے حکومت سے رابطہ کرلیا اور اپنی کوششوں سے متعلق بین الصوبائی رابطہ کے عہدے داروں کو بریفنگ دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی ہاکی فیڈریشن نے کہا ہے کہ پاکستان کے بارے میں اپنی حکومت کی ہدایت پر عمل کرینگے ۔ پی ایچ ایف حکام کا کہنا ہے کہ وہ انٹر نیشنل اور ایشیائی ہاکی آفیشلز سے رابطے میں ہیں۔ ایشیا کپ رواں سال 27اگست سے 7ستمبر جبکہ جونیئر ورلڈ کپ 28 نومبر سے10دسمبر تک کھیلا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات