36 C
Lahore
Thursday, May 22, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںجے ڈی ڈبلیو سیمی فائنل میں پہنچ گئی

جے ڈی ڈبلیو سیمی فائنل میں پہنچ گئی


کراچی (اسٹاف رپورٹر) جے ڈی ڈبلیو نے پہلی اننگز میں برتری کی بنیاد پرپریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ شعیب اختر اسٹیڈیم میں جے ڈی ڈبلیو اور ریلویز کے درمیان کھیلا گیا کوارٹرفائنل ڈرا ہوگیا ۔ جے ڈی ڈبلیو کے محمد ذوالکیفل کی شاندار سنچری اور ماجد علی کی 6 وکٹوں کی عمدہ کارکردگی تھی۔ جے ڈی نے ریلویز کو جیتنے کے لیے 374 رنز کا ہدف دیا۔ ریلویز نے کھیل ختم ہونے پر دوسری اننگز میں 4 وکٹوں پر 61 رنز بنائےتھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات