32 C
Lahore
Wednesday, May 21, 2025
ہومجرم و سزاگھریلو جھگڑے پرشوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا

گھریلو جھگڑے پرشوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا



(24نیوز)آزاد کشمیر میں گھریلو جھگڑے پرشوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا۔

 آزادکشمیر کے علاقے ڈڈیال میں گھریلو جھگڑا ہوا جس پر شوہر نے طیش میں آکر بیوی اور بیٹی کو مارڈالا۔

پولیس کے مطابق چھری کے وار سے شدید زخمی ہونے والی دوسری بیٹی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، واقعے کے بعد ملزم نے خودکشی کرنے کی کوشش بھی کی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات