32 C
Lahore
Wednesday, May 21, 2025
ہومخاص رپورٹموٹرو ے سے بھی افسوسناک خبر آگئی ۔۔۔

موٹرو ے سے بھی افسوسناک خبر آگئی ۔۔۔



  (24 نیوز )رحیم یار خان  میں موٹروے (M-5) پر افسوسناک حادثے میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث سڑک کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بس حادثے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 26 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے، حادثہ بس ڈرائیورکو نیند آنے کے باعث پیش آیا۔

  یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش کیخلاف قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کا اعلان ، اہم کھلاڑی ڈراپ ۔۔۔۔

حادثے کے فوری بعد ریسکیو کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کرامدادی کارروائیاں شروع کیں، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا، زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق متاثرہ بس کراچی سے پاکپتن جا رہی تھی، واقعے نے سفری تحفظات اورڈرائیوروں کی تربیت سے متعلق سوالات اٹھا دیئے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات