کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں چیلنجرز اور اسٹارز نے اپنے میچ جیت لئے۔ کانکررز نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ چیلنجرز نے اسٹرائیکرز کو 77 رنز سے ہرادیا۔ اوول اکیڈمی گراؤنڈ میں اسٹارز نے کانکررز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کانکررز 119رنز بناسکی۔