36 C
Lahore
Wednesday, May 21, 2025
ہومتجارتی خبریںعالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر اضافے سے 3244 ڈالر فی اونس...

عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر اضافے سے 3244 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا



(اشرف خان)عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر اضافے سے 3244 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا،ایک تولہ سونا 300 روپے اضافے سے 3 لاکھ 42 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ۔

دس گرام سونا 257 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 93 ہزار 895 روپے کا ہوگیا ،ایک تولہ چاندی کی قیمت 3410 روپے پر ہی برقرار

یہ بھی پڑھیں :28 مئی کو عام تعطیل ہوگی یا نہیں ؟ اعلان ہوگیا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات