36 C
Lahore
Wednesday, May 21, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیل کی جانب سے غزہ میں امداد کی رسائی میں نرمی ناکافی...

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں امداد کی رسائی میں نرمی ناکافی ہے: فرانسیسی وزیر خارجہ


 فرانسیسی وزیر خارجہ جین نول باروٹ—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

فرانس کے وزیرِ خارجہ جین نول باروٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ میں امداد کی فوری اور وسیع فراہمی بغیر رکاوٹ یقینی بنانی چاہیے۔

عرب میڈیا نے اقوام متحدہ کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ اقوام متحدہ کو غزہ میں تقریباً 100 امدادی ٹرک بھیجنے کی اجازت مل گئی۔

جس پر فرانسیسی وزیر خارجہ جین نول باروٹ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ میں امداد کی فوری اور وسیع فراہمی بغیر رکاوٹ یقینی بنانی چاہیے۔

ادھر عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری فوجی آپریشن پر اظہار خیال کرتے ہوئے قطر کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل کا حملہ امن کے کسی بھی امکان کو نقصان پہنچا رہا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات