36 C
Lahore
Wednesday, May 21, 2025
ہومتجارتی خبریںرواں مالی سال پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کتنے فیصد رہی؟

رواں مالی سال پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کتنے فیصد رہی؟


— فائل فوٹو

نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے ملک کی معاشی صورتحال کی رپورٹ پیش کردی۔

ذرائع کے مطابق رواں مالی سال میں جی ڈی پی گروتھ کا ہدف حاصل نہیں ہو سکا۔ ذرائع نے بتایا کہ رواں مالی سال جی ڈی پی گروتھ 2.68 فیصد رہی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے رواں مالی سال کےلیے عبوری جی ڈی پی گروتھ کی منظوری دے دی۔

واضح رہے کہ رواں مالی سال کےلیے جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 3.6 فیصد مقرر تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات