38.5 C
Lahore
Tuesday, May 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپشاور زلمی 10سال میں پہلی بار سپر لیگ پلے آف میں نہ...

پشاور زلمی 10سال میں پہلی بار سپر لیگ پلے آف میں نہ پہنچ سکی


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پشاور زلمی پاکستان سپر لیگ میں پہلی بار پلے آف کے لئے کوالی فائی نہ کرسکی۔ ڈائریکٹر اور ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد اکرم کا کہنا ہے کہ بابر اعظم میچ ونر ہیں۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ بابر کو فارم میں واپسی میں وقت لگا۔ زلمی کا کمبنیشن بہترین تھا، چند غیرملکی کھلاڑی نہیں آسکے، کچھ آئی پی ایل چلے گئے، دس سالوں میں سب سے بہترین ٹیم بنی تھی لیکن اس بارپرفارمنس ویسی نہیں تھی ۔جاوید آفریدی کرکٹ کو سپورٹ کرنے کیلئے ہمیشہ پیش پیش ہوتے ہیں۔ وہی پشاور زلمی کو دوبارہ لیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات