41.3 C
Lahore
Tuesday, May 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکانکررز اور چیلنجرز نے اپنے حریفوں کو پچھاڑ دیا

کانکررز اور چیلنجرز نے اپنے حریفوں کو پچھاڑ دیا


کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پیر کو کانکررز اور چیلنجرز نے اپنے میچ جیت لئے۔ کانکررز دس پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ پیر کو نیشنل اسٹیڈیم میں کانکررز نے اسٹرائیکرز کو 31 رنز سے زیر کیا۔ کانکررز نے 5 وکٹوں پر 141 رنز بنائے۔ نورین یعقوب نے22 رنز دے کر3 وکٹیں لیں۔ اسٹرائیکرز نے جواب میں 9 وکٹوں پر 110رنز بنائے۔ نورین یعقوب 65 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر تھیں۔ اوول اکیڈم میں چیلنجرز نے انونسیبلز کو7 رنز سے شکست دیدی۔ چیلنجرز نے 9 وکٹوں پر 161 رنز بنائے۔ انونسیبلز نے جواب میں 6 وکٹوں پر 154 رنز بنائے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات