41.3 C
Lahore
Tuesday, May 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا فیصلہ آج متوقع

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کا فیصلہ آج متوقع


کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش حکومت نے کرکٹ بورڈ کو ٹیم پاکستان بھیجنے کی ہدایت کردی ہے۔ توقع ہے کہ بورڈ دورہ پاکستان کے بارے میں منگل کو فیصلہ کرے گا ۔ کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں سے رابطہ کرکے رائے لے رہا ہے۔ پاکستان نے دورے کا نیا شیڈول منظوری کے لئے بھیجا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شارجہ میں عرب امارات کے خلاف ایک میچ میں اضافہ ہوگیا ہے اس لئے پاکستان میں میچوں کی تعداد کم کی جاسکتی ہے لیکن پی سی بی کا کہنا ہے کہ 5 ٹی 20 میچوں کی سیریز 27 نومبر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات