33.1 C
Lahore
Tuesday, May 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجدہ میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ، 46 ڈگری سینٹی گریڈ...

جدہ میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ، 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ


جدہ شہر(فائل فوٹو)

سعودی عرب کے مغربی ساحلی شہر جدہ میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ 

ریاض سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق بعض مقامات پر درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گرمی میں اضافے کی وجہ مشرقی سمت سے چلنے والی خشک ہوا ہے۔  

سعودی ماہرین موسمیات کے مطابق منگل سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات