(وسیم احمد)متحدہ عرب امارات اور بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز،بنگلہ دیش کی ٹیم یو اے ای کے خلاف ایک اضافی ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گی۔
اضافی ٹی ٹونٹی میچ 21 مئی کو شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،شیڈول کے مطابق یو اے ای اور بنگلہ دیش کے مابین دو ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جانی تھی۔
اضافی ٹی ٹونٹی میچ کا فیصلہ دونوں بورڈز نے مشاورت کے بعد کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:اداکارہ سجل اور احد کی طلاق کیوں ہوئی؟ ’’برسوں بعد بات کھل گئی‘‘