(اشرف خان)انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پرروپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر11 پیسے مہنگا ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 281.66 روپے سے بڑھ کر 281.77 روپے پر بند ہوا۔
ماہرین کاکہنا ہے کہ درآمدی بل کی طلب پر روپے پر دباؤ دیکھا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:سونا پھر مہنگا۔۔۔