34.7 C
Lahore
Tuesday, May 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںہم غزہ پٹی کے تمام علاقے کا کنٹرول سنبھال لیں گے: اسرائیلی...

ہم غزہ پٹی کے تمام علاقے کا کنٹرول سنبھال لیں گے: اسرائیلی وزیرِ اعظم


اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو—فائل فوٹو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا کہ اسرائیلی فوج  غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول حاصل کرلے گی۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ غزہ میں لڑائی شدید ہے اور ہم پیش رفت کر رہے ہیں۔

تاہم اسرائیلی وزیراعظم نے فوجی کارروائیوں یا پھر غزہ میں قبضے سے متعلق مزید معلومات بتانے سے انکار کردیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات