40.8 C
Lahore
Monday, May 19, 2025
ہومسائنس اینڈ ٹیکنالوجیبغیر ڈرائیور چلنے والے ٹرکوں  نے تہلکہ مچا دیا

بغیر ڈرائیور چلنے والے ٹرکوں  نے تہلکہ مچا دیا



( 24 نیوز) چین میں بغیر ڈرائیور کے چلنے والے مائننگ ٹرک تیار کیے گئے ہیں۔ 

چینی میڈیا کے مطابق حکومتی حمایت سے کام کرنے والے ہوانینگ گروپ نے ہواوے ٹیکنالوجیز (Huawei Technologies) کی ٹیکنالوجی سے لیس بغیر ڈرائیور کے  چلنے والے ٹرک تیار کیے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق فائیو جی ایڈوائنس (5G-A) کی مدد سے بنائے گئے بغیر ڈرائیور کے خودمختیار طور پر چلنے والے 100 مائننگ ٹرکوں نے منگولیا کے کانوں میں کام شروع کردیا ہے۔ 

 یہ بھی پڑھیں:سرکاری سکول بند کر دیئے گئے

رپورٹ کے مطابق بغیر ڈرائیور کے چلنے والے ٹرک خود مختار طور سامان (مواد) کو  لوڈ اور ان لوڈ کرنے اور انتہائی سخت موسم میں بھی ٹھیک طریقے سے چلائے جانے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات