بجٹ میں عوام کیلئے خوشخبری ہو گی: رانا ثناء اللّٰہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہماری معاشی ٹیم نے وزیر اعظم کی سربراہی میں محنت کی ہے، جو بجٹ آنے والا ہے اس میں عام آدمی کے لیے خوشخبری ہوگی۔