41 C
Lahore
Monday, May 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںغیر ملکی لیگز پر قومی کرکٹ کو ترجیح دی، خوشدل

غیر ملکی لیگز پر قومی کرکٹ کو ترجیح دی، خوشدل


کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کنگز کے خو ش دل شاہ نے پشاور زلمی کے خلاف15 گیندوں پر43 رنز تین چھکوں اورچار چوکوں کی مدد سے بنائے۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے بریک میں بھی پریکٹس جاری رکھی تھی ،قومی ٹیم میں آخری اوورز میں بیٹنگ کرنے کا موقع ملتا تھا، دو ٹی ٹوئنٹی لیگز کی آفر ہوئی لیکن قومی کرکٹ ٹیم کو ترجیح دی ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات