38.9 C
Lahore
Sunday, May 18, 2025
ہومقومی خبریںسوات اور گردونواح میں 4.7 شدت کا زلزلہ

سوات اور گردونواح میں 4.7 شدت کا زلزلہ


—فائل فوٹو

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ ہوئی۔

زلزلے کی گہرائی 205 کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی سوات کے مکین کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات