45.7 C
Lahore
Sunday, May 18, 2025
ہومقومی خبریںآگ نے گنیار کے جنگل کو لپیٹ میں لے لیا

آگ نے گنیار کے جنگل کو لپیٹ میں لے لیا


فائل فوٹو

مالاکنڈ میں پہاڑی سلسلے میں لگی آگ نے گنیار کے جنگل کو لپیٹ میں لے لیا۔

6 روز قبل لگی آگ نے 15 کلومیٹر پہاڑی سلسلے کو لپیٹ میں لے لیا۔

آگ سے بڑے پیمانے پر جنگلی حیات کو نقصان پہنچا ہے۔

دشوار گزار راستوں کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات