45.8 C
Lahore
Sunday, May 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارت کا پاکستانی فضائی اڈوں پر حملوں میں بغیر پائلٹ کے ڈمی...

بھارت کا پاکستانی فضائی اڈوں پر حملوں میں بغیر پائلٹ کے ڈمی طیارے استعمال کرنے کا دعویٰ


نئی دہلی (جنگ نیوز) انڈین میڈیا کے مطابق بھارتی فضائیہ (IAF) نے پاکستانی فضائی اڈوں پر حملوں کے دوران ریڈار کو چکمہ دینے کے لیے بغیر پائلٹ والے ʼڈمیʼ طیارے استعمال کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جو اصل لڑاکا طیاروں جیسے دکھائی دیتے تھے۔ رپورٹس کے مطابق یہ ڈمی طیارے IAF کی جانب سے ابتدائی طور پر بھیجے گئے تاکہ پاکستانی فضائیہ (PAF) کے ریڈار اور دفاعی نظام کو فعال کیا جا سکے۔ جیسے ہی پاکستانی ریڈار نے انہیں حملہ آور بھارتی طیارے سمجھ کر ردِعمل دیا، بھارتی افواج نے اصل حملہ شروع کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات