45.7 C
Lahore
Sunday, May 18, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا میں طوفانی بگولوں سے مرنے والوں کی تعداد37 ہوگئی

امریکا میں طوفانی بگولوں سے مرنے والوں کی تعداد37 ہوگئی



(24 نیوز)امریکا کے وسطی علاقوں میں طوفانی بگولوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی،  حادثات کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 37 ہوگئی۔

 آرکنساس میں 50 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 8 افراد ہلاک ہو گئے، مسیسپی میں 6 جبکہ ریاست میسوری میں سب سے زیادہ 12 ہلاکتیں ہوئیں۔

 طوفانی بگولوں سے 50 افراد زخمی ہوئے ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، گھروں کو شدید نقصان ہوا، ایک درجن ریاستوں میں 7لاکھ سے زیادہ گھر بجلی سے محروم ہو گئے۔

دوسری جانب امریکی محکمہ موسمیات نت شہریوں نے مزید 2 روز تک بلاضرورت گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کردی۔

یہ بھی پڑھیں :بھارتی خاتون یوٹیوبر پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات