36.7 C
Lahore
Saturday, May 17, 2025
ہومخاص رپورٹاداکارہ ثنا کی ویڈیو وائرل ہو گئی

اداکارہ ثنا کی ویڈیو وائرل ہو گئی



(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ ثنانواز کی جم میں ورزش کی بولڈ ویڈیو وائرل ہوگئی جس پر،صارفین کی جانب سے کڑی تنقید بھی کی جارہی ہے۔

پاکستان فلم انڈسٹری میں تین دہائیوں سے کام کرنے والی ثنا جم سے ورک آؤٹ کے دوران اپنی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں،حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ جم میں ورزش کر رہی ہیں۔

ثنا نے اس ویڈیو میں سیاہ رنگ کی بغیر آستین والی بنیان نما ٹی شرٹ اور ٹراؤز پہن رکھا ہے،ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ثنا اس لباس میں مختلف وزشیں کر رہی ہیں جن میں ویٹ لفٹنگ بھی شامل ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کواس لباس پر آڑے ہاتھوں لے لیا ہے،صارفین کا کہنا نے کہ لباس کے چناؤ میں اپنے مذہب اور ثقافت کو مقدم رکھنا چاہیے۔ یہ مکمل بے حیائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مقابلہ حسن میں انتخاب کیسے ہوتاہے؟سابق مس پاکستان ورلڈ نے اہم انکشاف کردیا

ایک صارف نے لکھا کہ اپنی عمر کا ہی خیال کرلینا چاہیے جبکہ ایک اور صارف نے لکھا کہ یہ سب جعلی اور شہرت کی ناکام کوششیں ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات