36.7 C
Lahore
Saturday, May 17, 2025
ہومقومی خبریںپاکستان نے ایک تاریخی معرکے میں بھارت کو شکست دی: شیخ رشید

پاکستان نے ایک تاریخی معرکے میں بھارت کو شکست دی: شیخ رشید


سابق وفاقی وزیر شیخ رشید—فائل فوٹو

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایک تاریخی معرکے میں بھارت کو شکست دی۔

انہوں نے یہ بات راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان کی مسلح افواج، پاک بحریہ اور پاک فضائیہ نے تاریخی کام کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات