41.1 C
Lahore
Saturday, May 17, 2025
ہومجرم و سزاتحریک انصاف کی قیادت کےخلاف خوف و ہراس پھیلانے پر ایک اور...

تحریک انصاف کی قیادت کےخلاف خوف و ہراس پھیلانے پر ایک اور مقدمہ درج


(عابد چودہدری)تحریک انصاف کی قیادت پر  ٹائر جلانے، روڈ بلاک کرنے اور خوف و ہراس پھیلانے پر ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس کے تھانہ لیاقت آباد نےتحریک انصاف کی قیادت پر مقدمہ ’’پاکستان زندہ باد ریلی‘‘ نکالنے پر درج کیا گیا ہے، پولیس نے ریلی نکالنے کے دو روز بعد مقدمہ درج کیا ہے۔ مقدمہ میں شیخ امتیاز، اعظم نیازی، یوسف سمیت 50 نامعلوم لوگ نامزد  کئے گئے ہیں۔ ایف آئی آر میں ان پر الزام لگایا گیا ہے کہ ملزمان نے ٹائر جلائے، روڈ بلاک کیا اور خوف و  ہراس پھیلایا۔ 

یہ بھی پڑھیں:ہوشیار۔۔15سے20مئی تک گرمی سے بچیں،NDMAنے موبائل پر پیغام دیدیا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات