41.1 C
Lahore
Saturday, May 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںدنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر امریکی پرچم آویزاں

دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ پر امریکی پرچم آویزاں


برج خلیفہ—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امارات کی جانب سےامریکی صدر کو خوش آمدید’،برج خلیفہ پر عبارت آویزاں کر دیا گیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج بھی ابوظبی میں مصرف دن گزاریں گے۔

یاد دلاتے چلیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات کے دورے پر گزشتہ شب ابوظبی پہنچے ہیں۔

امریکی صدر کی آمد کے موقع پر ابوظہبی میں موجود دنیا کی سب سے طویل عمارت برج خلیفہ پر  آویزاں کیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات