41.1 C
Lahore
Saturday, May 17, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںویسٹ ایشیاء بیس بال کپ، دفاعی چیمپئن پاکستان کا فاتحانہ آغاز

ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ، دفاعی چیمپئن پاکستان کا فاتحانہ آغاز


—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ میں دفاعی چیمپئن پاکستان نے فاتحانہ آغاز کیا ہے۔

پاکستان نے پہلے میچ میں بنگلادیش کو 10-6 سے شکست دی، جس کے بعد گرین شرٹس کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات بڑھ گئے۔

بنگلادیش کے خلاف میچ میں پاکستان کی طرف سے عبدالرزاق، عاشر عباس، محمد ریحان اور سعید اختر نے شاندار پرفارمنس دی۔

پاکستان ایونٹ میں اپنا دوسرا میچ کل میزبان ایران کے خلاف کھیلے گا۔

ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ میں بنگلادیش کی گروپ میچز میں مسلسل 2 شکستوں کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات