41.1 C
Lahore
Saturday, May 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںغزہ سے متعلق اچھی چیزیں آئندہ ماہ ہونے جا رہی ہیں: ٹرمپ

غزہ سے متعلق اچھی چیزیں آئندہ ماہ ہونے جا رہی ہیں: ٹرمپ


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ سے متعلق بہت سی اچھی چیزیں آئندہ ماہ ہونے جا رہی ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرقِ وسطیٰ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) سے روانہ ہو گئے ہیں۔

اس موقع پر امریکی صدر نے کہا ہے کہ ہمیں اہلِ فلسطین کی مدد کرنا ہو گی، غزہ میں بہت سے افراد بھوک سے مر رہے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا ہے کہ غزہ سے متعلق بہت سی اچھی چیزیں اگلے ماہ تک ہونے جا رہی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات