41.1 C
Lahore
Saturday, May 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیلی طیاروں کی یمنی شہر حدیدہ پر بمباری

اسرائیلی طیاروں کی یمنی شہر حدیدہ پر بمباری


یمنی شہر حدیدہ پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد کا ایک منظر—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

اسرائیلی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے یمن پر بم باری کی ہے۔

تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یمنی شہر حدیدہ میں حوثی اکثریتی جماعت انصار اللّٰہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ 

اسرائیلی میڈیا کے مطابق صہیونی جنگی طیاروں نے حدیدہ شہر میں صلیف اور عیسیٰ بندر گاہوں پر بم باری کی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات