40.8 C
Lahore
Friday, May 16, 2025
ہومقومی خبریںفوج اور فضائیہ نے بھارت کو چاروں شانے چت کردیا، گورنر پنجاب

فوج اور فضائیہ نے بھارت کو چاروں شانے چت کردیا، گورنر پنجاب


فائل فوٹو

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ جنگی میدان میں دنیا نے ہمارے جوانوں کی بہادری کو تسلیم کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہماری فوج اور ایئر فورس نے بھارت کو چاروں شانے چت کردیا۔

گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف جنگ میں کامیابی پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے آتش بازی کا مظاہرہ کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات