33 C
Lahore
Friday, May 16, 2025
ہومتجارتی خبریںٹرمپ کا ایران سے جوہری معاہدے کا عندیہ، عالمی منڈی میں تیل...

ٹرمپ کا ایران سے جوہری معاہدے کا عندیہ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی


فائل فوٹو۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے جوہری معاہدے کے عندیے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ 

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 2 فیصد سے زائد کمی ہوگئی ہے۔ لندن میں برینٹ خام تیل 64 ڈالرز اور ڈبلیو ٹی آئی 62 ڈالرزکی سطح پر آگیا۔

عالمی گیس کی قیمت معمولی کمی کیساتھ 3 ڈالرز 45 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہوا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات