35 C
Lahore
Friday, May 16, 2025
ہومتجارتی خبریںسوناہزاروں روپے سستافی تولہ کتنے کاہوگیا؟

سوناہزاروں روپے سستافی تولہ کتنے کاہوگیا؟



(اشرف خان)عالمی مارکیٹ میں سونا23 ڈالر سستاہوکر 3ہزار235ڈالر فی اونس تک گرگیاجبکہ فی تولہ سونے کی قیمت بھی2ہزار 300روپے کی کمی  کے بعد  تین لاکھ اکتالیس ہزارنوسوروپے پر آگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 23 ڈالر سستاہوکر 3235 ڈالر فی اونس تک گرگیا ہے،ایک تولہ سونا 2300 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 41 ہزار 900 روپے پرآگیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:پراپرٹی کی فروخت پر کیپیٹل گین ٹیکس میں 25 فیصد اضافے کا امکان

دس گرام سونا 1972 روپے کی کمی کے ساتھ 2 لاکھ 93 ہزار 124 روپے پر آگیا ہے جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 3482 روپے پر ہی برقرارہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات