38.3 C
Lahore
Friday, May 16, 2025
ہومتجارتی خبریںپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری 



(ویب ڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔

ایک قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ریفائنریز، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے نقصانات پورے کرنے کیلئے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 4.12 روپے اضافے کی منظوری دےدی ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ اضافہ 16 مئی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے متوقع ریلیف میں ایڈجسٹ کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق حکومت آج نوٹیفکیشن جاری کر سکتی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:چین نے بھارت کے زیر تسلط ارونا چل پردیش کو”زنگ نان” کا نام دیدیا

گزشتہ روز اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اجلاس میں اصولی فیصلہ کیا تھاکہ 16 مئی سے متوقع پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی میں سے 4.12 روپے فی لیٹر کی جزوی رعایت ریفائنریز، آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کو منتقل کی جائے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات