42.9 C
Lahore
Thursday, May 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجے شنکر کی سیکورٹی میں اضافہ، 2 بلٹ پروف گاڑیاں فراہم

جے شنکر کی سیکورٹی میں اضافہ، 2 بلٹ پروف گاڑیاں فراہم


لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی وزیرخارجہ ایس جے شنکر کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کی درخواست پر انہیں سنٹرل ریزرو فورسز کی طرف سے فوری طور پر دو بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کردی گئی ہیں۔ بھارتی وزارت داخلہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے باعث ان کی سیکیورٹی بڑھانے کیلئے سنٹرل ریزرو فورس کو انہیں دو گاڑیاں فراہم کرنے کی ہدایت کی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات