38.3 C
Lahore
Thursday, May 15, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان ٹیسٹ ٹیم کیلئے پلان تیار، ہیڈکوچ کیلئے مصباح بھی زیر غور

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کیلئے پلان تیار، ہیڈکوچ کیلئے مصباح بھی زیر غور


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ میچز کے حوالے سے فی الحال کوئی مصروفیت نہیں اس لیے ریڈ بال کے لیے فوری طور پر ہیڈ کوچ مقرر نہیں کیا جا رہا، لیکن ٹیسٹ سیریز کی ابھی سے تیاری کے لیے بھی پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اکتوبر میں جب ٹیسٹ سیریز ہوگی تو اس کے لئےریڈ بال ہیڈ کوچ کیلئے مصباح الحق سمیت کئی نام زیر غور ہیں۔ اس بارے میں پیش رفت اگلے چند ماہ میں متوقع ہے۔ مصباح الحق کو ٹیسٹ ٹیم کی ذمے داریاں دینے کا امکان ہے جبکہ سرفراز احمد کو قومی ٹیم یا سلیکشن کمیٹی میں ذمے داری مل سکتی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات