42.6 C
Lahore
Thursday, May 15, 2025
ہومتجارتی خبریںسونا فی تولہ 2300 روپے سستا

سونا فی تولہ 2300 روپے سستا


کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 2300روپے فی تولہ کی کمی،عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 23 ڈالر فی اونس کی کمی سے 3258 ڈالر سے کم ہو کر 3235 ڈالر فی اونس پر آگئی، عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 2300 روپے فی تولہ کی کمی سے 3 لاکھ 41 ہزار 900 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 93 ہزار 124 روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 3482 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات