42.6 C
Lahore
Thursday, May 15, 2025
ہومقومی خبریںسندھ یونیورسٹی، گرلز ہاسٹل کے باہر طالبات کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

سندھ یونیورسٹی، گرلز ہاسٹل کے باہر طالبات کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج


فوٹو: اسکرین گریب

سندھ یونیورسٹی جامشورو میں گرلز ہاسٹل کے باہر طالبات کی جانب سے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

طالبات نے ہاسٹل میں اچھا کھانا نہ ملنے اور دیگر سہولیات کی عدم فراہمی پر  ہاسٹل کے مرکزی گیٹ پر مظاہرہ کیا۔

طالبات کے احتجاج پر یونیورسٹی رجسٹرار نے ہاسٹل کی منتظمہ کو عہدے سے ہٹادیا۔

رجسٹرار یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ طالبات کے الزام پر انکوائری کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات