42.6 C
Lahore
Thursday, May 15, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان کی پہلی پروفیشنل ویمن باکسر کا تھائی لینڈ میں کیریئر کا...

پاکستان کی پہلی پروفیشنل ویمن باکسر کا تھائی لینڈ میں کیریئر کا فاتحانہ آغاز



(ویب ڈیسک)پاکستان کی پہلی پروفیشنل ویمن باکسر عالیہ سومرو نے تھائی لینڈ میں اپنے کیریئر کا فاتحانہ آغاز کیا، انہوں نے پہلی ہی فائٹ میں تھائی حریف کو ناک آؤٹ کردیا۔

پاکستان کی پہلی خاتون پروفیشنل باکسر عالیہ سومرو نے تھائی حریف کو ناک آؤٹ کرکے اپنے کیریئر کا فاتحانہ آغاز کردیا۔

کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی پہلی خاتون پروفیشنل باکسر عالیہ سومرو نے اپنے کیریئر کا فاتحانہ آغاز کیا، انہوں نے تھائی لینڈ میں تھائی حریف کو ناک آؤٹ کرکے شکست دی۔

باکسر عالیہ سومرو پروفیشنل فائٹ جیتنے کے بعد کراچی ایئرپورٹ پہنچیں تو خاندان سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا۔

اس موقع پر عالیہ سومرو کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور ان کے حق میں نعرے لگائے گئے، عالیہ سومرو قومی پرچم پہن کر ایئرپورٹ سے باہر نکلیں، ان کے ہاتھ میں جیتا ہوا بیلٹ بھی تھا۔

یہ بھی پڑھیں:شرح سود میں کمی، وزیراعظم کاتاجروں اور سرمایہ کاروں کیلئے اہم بیان



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات