33.2 C
Lahore
Thursday, May 15, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںروس اور یوکرین کے درمیان کل ترکیہ میں مذاکرات ہونگے

روس اور یوکرین کے درمیان کل ترکیہ میں مذاکرات ہونگے


تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

ترکیہ میں روس اور یوکرین کے درمیان کل مذاکرات ہوں گے۔

انقرہ سے غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی صدر نے گزشتہ ہفتے یوکرین کو مذاکرات کی پیش کش کی تھی۔

روسی صدر کی پیش کش کے جواب میں یوکرینی صدر نے مذاکرات پر رضامندی ظاہر کی۔ 

یوکرین کے صدر نے روسی صدر کو آمنے سامنے بیٹھ کر بات کرنے پر زور دیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق روس نے ترکیہ میں ہونے والے مذاکرات میں صدر ولادیمر پیوٹن کی شرکت کی ابھی تک تصدیق نہیں کی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات