41.3 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹرمپ کا دورہ مشرق وسطیٰ، اسرائیل نے غزہ پر بمباری تیز کردی،...

ٹرمپ کا دورہ مشرق وسطیٰ، اسرائیل نے غزہ پر بمباری تیز کردی، 11 فلسطینی شہید


کراچی(نیوزڈیسک) صدر ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے دورے میں سعودی عرب پہنچنے کے ساتھ ہی اسرائیلی فورسز نے غزہ پر حملے تیز کردیے ہیں، آج صبح سے 11فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔قطری نشریاتی ادارے کے مطابق خان یونس میں نصیر میڈیکل کمپلیکس پر بمباری سے صحافی حسن اصلح سمیت 2 مریض شہید ہوئے، اس بمباری میں متعدد دیگر مریض اور عملے کے ارکان زخمی بھی ہوئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات