36.9 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومخاص رپورٹپاکستان نے بھارت کے 5 طیارے مار گرائے

پاکستان نے بھارت کے 5 طیارے مار گرائے



(24 نیوز)پاک فوج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی فضایئہ کے 5طیارے مار گرائے. 

تفصیلات کے مطابق ان طیاروں میں 3رافیل، ایک مگ 29, اور ایک SU-30 شامل ہیں،پاکستانی فضائیہ کے تمام جہاز محفوظ ہیں،پاکستان مسلح افواج دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔

 بھارت کے بزدلالہ حملے میں اپنے دفاع میں اب تک دشمن کے 5 طیارے مار گرائے ،سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ طیارے  اس وقت مارے گئے جب یہ پاکستان پر بھارتی سر زمین  کو استعمال کر کے پاکستان پر حملہ کر رہے تھے،اس کے علاوہ پاک فضائیہ نے ایک ہیرون ڈرون بھی مار گرایا ہے جبکہ ایل او سی پر دشمن کی متعدد پوسٹیں بھی تباہ کر دی گئی ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے 6 مقامات پر 24 حملے، 8 شہری شہید، متعدد زخمی ہوئے، ڈی جی آئی ایس پی آر

 

 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات