41.3 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومقومی خبریںسرجانی ٹاؤن میں رکشہ الٹنے سے بہن جاں بحق، بھائی زخمی

سرجانی ٹاؤن میں رکشہ الٹنے سے بہن جاں بحق، بھائی زخمی


—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں رکشہ الٹنے سے بہن جاں بحق جبکہ بھائی زخمی ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق سرجانی ٹاؤن میں خدا کی بستی کے قریب تیز رفتار رکشہ الٹ گیا، حادثے میں بہن جاں بحق جبکہ بھائی شدید زخمی ہوگیا۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ جاں بحق بچی کی شناخت 12 سالہ سیرل کے نام سے ہوئی جبکہ حادثے میں زخمی بچے کی شناخت 5 سالہ ایان سے ہوئی۔

جاں بحق بچی کی لاش اور زخمی بچے کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات