41.3 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںآئی پی ایل ناک آؤٹ میچز میں انگلش کرکٹرز کی شرکت مشکل

آئی پی ایل ناک آؤٹ میچز میں انگلش کرکٹرز کی شرکت مشکل


کراچی (اسٹاف رپورٹر) برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف وائٹ بال سیریز کی وجہ سے انگلش کرکٹ بورڈ آئی پی ایل کے ناک آؤٹ مرحلے میں اپنے کھلاڑیوں کو شرکت کی اجازت نہیں دے گا ۔ ون ڈے اسکواڈ میں شامل جوز بٹلر،جیکب بیتھل، ول جیکس آئی پی ایل میں واپس جاسکتے ہیں ۔ادھر کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی کرکٹرز کے آئی پی ایل میں شمولیت کے حوالے سے انفرادی فیصلوں کی حمایت کریں گے۔ ٹیم مینجمنٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ لے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات