41.3 C
Lahore
Wednesday, May 14, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںندیم عمر کا پاک فوج کو خراج تحسین

ندیم عمر کا پاک فوج کو خراج تحسین


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے کہا پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ دشمن کی تمام چالیں ناکام بناتے ہوئے اس کا غرور خاک میں ملا دیا ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم پاک فوج کی جرات اور بہادری کو سلام کرتی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات