کراچی (اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 3700روپے فی تولہ کا اضافہ، چاندی 82روپے فی تولہ مہنگی ہو گئی، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 37 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 3221 ڈالر فی اونس سے بڑھ کر 3258 ڈالر فی اونس ہو گئی۔